شیعه خبر

متن مرتبط با «میں» در سایت شیعه خبر نوشته شده است

ڈیوڈ مِیدان کون ہے / موساد کا سابق اہلکار اور خطے میں اسرائیلی دراندازی پر مامور

  • نیلوبلاگ

    موساد کا سابق سینئر اہلکار ڈیوڈ مِیدان جانتا ہے کہ کسی ملک میں کس طرح دراندازی کی جائے: امارات میں عوام کی جاسوسی کرکے، مصر میں جاسوسی اداروں سے تعاون کرکے اور ترکی میں اسلحہ فروخت کرکے۔غاصب صہیونی ریاست کے ساتھ خطے کے بعض ممالک کے تعلقات کی تہیں بہت گہری ہیں، اور ان کی جڑیں اس وہم میں پیوست ہیں کہ اس ریاست اور مختلف ممالک میں اس کے خفیہ گماشتوں کے ساتھ ان کے مفادات مشترکہ ہیں۔ہم یہاں موساد کے سابق اعلیٰ اہلکار ڈيوڈ مِیدان (David Meidan) کا تعارف کرنے جا رہے ہیں: موساد کا سابق افسر ڈیویڈ مِ...

    ادامه مطلب
  • کیا زائرین کو ڈیڑھ مہینہ حبس بےجان میں رکھنا اللہ کے غضب کو دعوت دینے کے مترادف نہیں ہے؟

  • نیلوبلاگ

    پاکستان کے سرکاری ادارے 30 دن سے قرنطینہ نام کے عقوبت خانوں میں حبس بےجان سہنے کے بعد زائرین کے ٹیسٹ اڑتالیسویں دفعہ "روایتی لیبارٹریوں سے کروا کر" انہیں کورونا میں مبتلا قرار دے رہے ہیں؟!؟!؟ حیرت انگ...

    ادامه مطلب
  • ملتان میں زائرین اہل بیت رسول(ص) پر سرکاری اداروں کا ظلم عظیم

  • نیلوبلاگ

    30 دن ملتان کے عقوبت خانے میں زائرین کو رکھا گیا اور اس عرصے میں جتنا ظلم ہوسکتا تھا وہ ہو چکا۔ کئی کئی بار ان کے ٹیسٹ لئے گئے کبھی نتیجہ مثبت آیا اور کبھی منفی اور بیک وقت ایک ہی شخص کے منفی اور مثبت...

    ادامه مطلب
  • مشعر الحرام [مزذلفہ] میں قیام کا فلسفہ، چار تشریحات

  • نیلوبلاگ

    پہلی تشریح 9 ذوالحجۃ الحرام بعد از مغرب، حجاج عرفات سے نکل کر مشعر الحرام جاتے ہیں اور طلوع آفتاب تک وہیں قیام کرتے ہیں [اور وہیں سے مقامِ شیطان کو سنگسار کرنے کے لئے کنکریاں اکٹھی کرتے ہیں]۔ قرآن کریم کا ارشاد ہے: "فَإذا اءَفَضْتُمْ مِنْ عَرَفاتٍ فاذْكُرُوا اللّه عِنْدَ المَشْعَرِ الحَرامِ"۔ [1] ترجمہ: ہاں جب عرفات سے روانہ ہو تو مشعر الحرام کے حدود میں اللہ کو یاد کرو۔ تسمیۂ مشعر اور قیام مشعر کا فسلفہ "مشعر الحرام" ـ جو عرفات اور منیٰ کے درمیان واقع ہے ـ کے کئی نام ہیں: 1۔ مشعر الحرام: مشعر ...

    ادامه مطلب
  • معجزے اور کرامت میں فرق

  • نیلوبلاگ

    xa0 معجزہ معجزہ عجز سے مشتق ہے اور اس کے معنی عاجزہ کرنے والے عمل کے ہیں، چنانچہ وہ خارق العادہ اور غیر معمولی اعمال جو انبیاء اور اولیاء انجام دیتے ہیں اور دوسرے ان کے انجام دینے سے عاجز ہیں، معجزہ کہلاتے ہیں: جیسے مردوں کو زندہ کرنا، لاعلاج بیماریوں کا علاج کرنا وغیرہ۔ معجزہ کا تعلق اصولی طور پر انبیاء سے ہے جو وہ اپنی نبوت کی سچائی کے لئے دکھاتے ہیں اور لوگوں کے توحید و نبوت پر ایمان کا سبب بنتا ہے۔ جیسا قرآن مجید حضرت موسی علیہ السلام کے دو معجزوں کی طرف اشارہ کرتا ہے ایک "معجزۂ عصا" اور دوس...

    ادامه مطلب