
http://letter4imam.info/#signxa0*لبیک یا خامنه ای لبیک یا حسین است*xa0*ولایی ها امضا کنند*Waiting your sign.*Letter for Imam Khamenei*و برای دانشجویان و طلاب دیگر کشورها هم بفرستند.Sign and send for other brother and sisters.لینک فارسی:xa0http://letter4imam.info/#tab-id-3english link:http://letter4imam.info/#tab-id-2رابط العربية:xa0http://letter4imam.info/#tab-id-1xa0...
ادامه مطلب
عید میلاد امام علی النقی الہادی علیہ السلام مبارک ہو خاندان رسول (ص) کی مظلومیت اظہر من الشمس ہے اور عجب ہے کہ امت محمد(ص) نے فرزندان محمد(ص) کے ساتھ ایسا سلوک کیوں روا رکھا؛ یہاں تک کہ رسول اللہ(ص) کے بعد آپ(ص) کی بیٹی سیدہ نساء العالمین شہید ہوئیں، آپ(ص) کے بھائی اور جانشین امیرالمؤمنین شہید ہوئے، جوانان جنت کے دو سردار شہید ہوئے اور امام حسین علیہ السلام کی نسل سے آٹھ ائمہ شہید ہوئے اور آخری امام بحکم خدا پردۂ غیبت میں چلے گئے ورنہ امت والے ان کو بھی شہید کرنا چاہتے تھے، جبکہ اللہ تعالی کا ار...
ادامه مطلب
وضعی یا تکوینی اثر: تکوین کے معنی کسی چیز کو وجود دینے اور وجود میں لانے کے ہیں۔ (رضا مهيار،فرهنگ ابجدي،اسلامىu200f، تهرانu200f، 1375 شu200f،ج 1، ص 253) وضعی اثر یا تکوینی اثر ایک ہی ہے۔ عالم فطرت کا ایک قانون "علت و معلول"، اور "مؤثر اور اثر" (Cause and Effect یا Causation)" یا "عمل اور رد عمل (Action and Reaction) کا قانون ہے، یعنی یہ کہ کائنات میں ہر چیز کا ایک سبب یا علت ہے، اور کسی چیز کا علت و سبب کے بغیر وجود میں آنا، ممکن نہیں ہے۔ حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے لئے عزاداری کے وضع...
ادامه مطلب