کمپین برائے شہریت

خرید بک لینک

ہمارے کچھ بھائیوں اور ان کے خاندانوں کو بہرصورت اسلامی جمہوریہ ایران میں رہنا پڑ رہا ہے اور انہیں ایک سال کی اقامت دی جاتی ہے اور ایک سال اقامت کی وجہ سے انہیں بہت سی شہری سہولیات نہیں ملتیں، وہ ملکی قوانین و ضوابط کی بنا پر اپنے نام پر حتی موبائل سم بھی نہيں لے سکتے چہ جائیکہ گاڑی اور گھر۔
ان میں سے کچھ لوگوں کے پاس کافی پیسہ بھی ہوتا ہے لیکن وہ بینک چیک بک نہيں لے سکتے اور ان کے لئے اپنے اکاؤنٹ پر بینک سے قرضہ لینا ممکن نہيں ہے۔
تو ایک کیمپین ہے اپنے بھائیوں اور بہنوں اور ان کے خانوادوں کے لئے جن کو جب مشکل درپیش ہو تو ہمیں بھی تکلیف ہوتی ہے، اور انہیں بہرحال یہاں رہنا پڑ رہا ہے تو اس کیمپین میں شامل ہوجائیں اور "حمایت می کنم" والے آپشن کو کلک کریں اور پراسیس کو مکمل کریں۔ شکریہ

یاد رہے کہ اس کیمپین میں صرف وہ برادران شرکت کرسکتے ہیں جن کے پاس ایرانی سم کارڈ ہو۔

.....

Some of our brothers and their families have to live in the Islamice Repbublic of Iran for diffrent reasons and they are given one year's residence and due to one year Iqama they can not get many urban facilities.

They cannot even get mobile SIM in their name.

They can not car or house in their name.

This is to mention that some of them have a lot of money but they can't take bank check books and it is not possible for them to take a loan from the bank on their account due to the laws and regulation of the country.

So please join this campaign and click on the option "(حمایت می کنیم I support)" and Complete the process. thanks

Remember that only those with Iranian SIM cards can participate in this campaign.

this is link is:

https://www.farsnews.ir/my//c/15231

شیعه خبر ...

ما را در سایت شیعه خبر دنبال می‌کنید

برچسب: نویسنده: بازدید: 138 تاريخ: پنجشنبه 4 ارديبهشت 1399 ساعت: 10:36

صفحه بندی