امریکی زوال کے 7 امریکی گواہ

خرید بک لینک

<strong><a href='/'><strong><a href='/'>امریکی</a></strong></a></strong> زوال کے 7 امریکی گواہ

سوویت اتحاد (کمیونسٹ روس) وقت کے امریکی صدر جارج ہربرٹ واکر بش (بش سینئر) کے برسر اقتدار آنے کے دو سال بعد سنہ 1991عu200d میں زوال پذیر ہوا۔ بش کے علاوہ بھی کئی لوگ اس وقت دوسری عالمی جنگ کے ترکے کے طور پر بنے دو قطبی عالمی نظام کے خاتمے کے گن گارہے تھے۔ بش تزویری امور کے ماہرین اور سیاسی تجزیہ نگاروں ایک دوسرے کو امریکی بالادستی کے دور اور امریکی صدی کے آغاز کی خوشخبریاں سنا رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ "اس کے بعد دنیا پر امریکی طرز حیات، اقدار اور ثقافت کی حکمرانی ہوگی۔

لنک: <http://abna.cc/8ST3 امریکی زوال کے سات امریکی گواہ>

شیعه خبر ...

ما را در سایت شیعه خبر دنبال می‌کنید

برچسب: نویسنده: بازدید: 133 تاريخ: دوشنبه 4 آذر 1398 ساعت: 8:26

صفحه بندی